APEX INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES

STUDENT INSTRUCTIONS & IMPORTANT NOTICE

طلبہ کے لیے ضروری ہدایات و اہم نوٹس
STUDENT INSTRUCTIONSGeneral Rules & Code of Conduct
1
Proper Uniform

All students must wear the proper college uniform at all times within the campus.

2
Student Card

Carrying and wearing your student identification card is mandatory.

3
Lab Coat / Overall

Students must wear a lab coat or overall during class time.

4
Campus Movement

No student is allowed to leave the college premises during college hours without prior official permission.

5
Biometric Attendance

All students must ensure their biometric attendance is marked on time during both check-in and check-out.

☎   Emergency Contact Requirement

  • Parent/Guardian Contact Details: Every student must provide a valid contact number for their father, mother, or elder brother only. No other relatives' numbers will be accepted.
  • Verification & Penalty: The college will verify the number by calling the parent. If a student provides a fake or wrong number, they will not be allowed to enter the college until they visit the campus along with their parents.
عمومی قواعد و ضوابط اردو ہدایات
1
پراپر یونیفارم

تمام طلباء و طالبات کالج میں باقاعدہ اور مکمل یونیفارم میں آئیں۔

2
اسٹوڈنٹس کارڈ

ہر طالب علم کے پاس اپنا اسٹوڈنٹ کارڈ ہونا لازمی ہے۔

3
لیب کوٹ / اوورال

کلاس کے دوران لیب کوٹ یا اوورال پہننا لازمی ہے۔

4
کالج سے باہر جانے پر پابندی

کالج کے اوقات میں کسی بھی طالب علم کو اجازت کے بغیر کالج سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

5
بایومیٹرک حاضری

تمام طلباء وقت پر اپنی آمد (Check-in) اور روانگی (Check-out) کی بایومیٹرک حاضری لازمی لگائیں۔

☎   والدین کے رابطہ نمبر سے متعلق اہم نوٹ

  • والدین کا رابطہ نمبر: ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ کرنے کے لیے تمام طلباء اپنے والد، والدہ یا بڑے بھائی کا ہی نمبر فراہم کریں۔ کسی اور رشتہ دار کا نمبر قبول نہیں کیا جائے گا۔
  • تصدیق اور تنبیہ: کالج کی طرف سے والدین کے نمبر پر کال کر کے تصدیق کی جائے گی۔ اگر کسی طالب علم نے غلط نمبر دیا تو اسے اس وقت تک کالج میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک وہ اپنے والدین کو ساتھ لے کر کالج نہ آئے۔
▤   Student Information & Emergency Contact Form
اسٹوڈنٹس کی معلومات اور ایمرجنسی رابطے کا فارم
Enter 13 digits without dashes.
Format: 03XXXXXXXXX
☎ Your Number Should Be Reflected with Student E.g. / نمبر کے ساتھ طالب علم کا رشتہ واضح کریں
Father / Mother / Elder Brother only. Please select the relationship for each emergency number below.

اہم: دونوں رابطہ نمبرز والد، والدہ یا بڑے بھائی کے ہونے چاہییں۔ درست اور قابلِ رابطہ نمبر فراہم کریں۔ کالج انتظامیہ تصدیق کے لیے رابطہ کر سکتی ہے۔